ارمینہ خان نے دوست کورونا سے صحت یاب ہوگئے

جمعرات 23 اپریل 2020 15:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2020ء) ارمینہ خان نے دوست کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔گزشتہ روز اداکارہ ارمینہ خان نے ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں اٴْنہوں نے اپنے مداحوں کو اِس بات سے آگاہ کیا کہ اٴْن کا دوست کورونا وائر س کو شکست دینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر اپنے دوست سہیل انجم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سب میرے دوست سے ملیں جس نے کورونا وائرس کو شکست دی ہے اور وہ بہت خوش ہیں کہ آپ سب کی دٴْعائیں میرے عزیز دوست کو ٹھیک کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 23/04/2020 - 15:49:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :