ربا میں کیاکروں\" کا شرارتوں بھرا گانا شائقین کی توجہ کا مرکز

بدھ 24 جولائی 2013 13:29

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 24جولائی 2013ء)بالی وڈ کی کامیڈی فلم\" ربا میں کیا کروں \" کا خوشیوں اور شرارتوں بھرا نیا گانا \"باری برسی\"شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

(جاری ہے)

بالی وڈ فلم منابھائی ایم بی بی ایس سے شہرت پانے والے اداکار ارشد وارثی فلم \"ربا میں کیا کروں \"میں ایک بار پھر شائقین کو اپنے مخصوص انداز میں ہنساتے دکھائی دیں گے۔ارشد وارثی کے ساتھ بالی وڈ اداکارہ پاریش راول ، راج ببر اور شکتی کپور بھی جلوہ گر ہوں گے،فلم دو اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/07/2013 - 13:29:08

Rlated Stars :