[ڈرامہ سیرل ارتغرل کے خلاف نہیں ہوں ، ریما خان

اتوار 17 مئی 2020 20:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2020ء) معروف پاکستانی اداکارہ ریما خان کا کہنا ہے کہ ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل کے خلاف نہیں ہوں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے اداکارہ ریما خان نے بتایا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ میں کسی ایسے ڈرامے کے خلاف ناپسندیدگی کا اظہار کروں جس سے مسلمانوں کی تاریخ کے بارے میں ا?گائی حاصل ہوتی ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہمارے علم کے اضافے کے لیے اچھا ہے اور میں اس کی تعریف کروں گی۔واضع رہے کہ ترکی کے ڈرامہ سیریل کو پاکستان میں اردو ڈبنگ میں پیش کرنے سے اس ڈرامے کے مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں ا?یا ہی

وقت اشاعت : 17/05/2020 - 20:35:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :