کلاسیکل موسیقی ایک مشکل فن ہے ،برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ‘ گلوکار شفقت امانت علی
بڑے موسیقار گھرانوں کے نئے گلوکاروں سے انکی روایات قائم رکھنے کی امیدیں وابستہ کی جاتی ہیں
جمعہ 22 مئی 2020 11:27
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ لیجنڈ طفیل نیازی جیسا گلوکار پورے برصغیر میں پیدا نہیں ہوا ، میں نے اپنی سولو البم میں ان کا گایا ہوا گانا ’’ میں نئی جانا کھیڑیاں دے نال ‘‘ شامل کیا تھا اور میری البم کو بھرپور مقبولیت حاصل ہوئی ۔
انہوں نے کہا کہ بڑے موسیقار گھرانوں کے نئے گلوکاروں سے بھی یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ بھی اپنے بڑوں کے نقش و قدم پر چلتے ہوئے ان کی روایات قائم رکھیں گے اور اسی لیے موسیقی کے تمام بڑے گھرانوں سے بچپن سے ہی بچوں کو گلوکاری کی تربیت دینا شروع کر دی جاتی ہے تاکہ مستقبل میں جا کر ان میں اعتماد پختہ ہو چکاہو۔ شفقت امانت علی نے کہا کہ کلاسیکل موسیقی مشکل فن ہے اور اس میں پختگی کیلئے برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے تب جا کر کوئی گلوکاری کر سکتا ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tahira Syed
Andrew Garfield
Candace Cameron Bure
Salma Hayek
Meryl Streep
Kaveeta
Afzal Bhatti
Megan Boone
Lily James
Emma Thompson
Elizabeth Mitchell
ishal fayaz
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ