اعجاز اسلم کی ویب سیریز ’’سفر‘‘ کا ٹیزر جاری

ہفتہ 30 مئی 2020 11:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) اداکار اعجاز اسلم کی ویب سیریز ’’سفر‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیزر میں اعجاز اسلم ایک ایسے باپ کا کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ بچوں پر سختی اور پابندیاں لگانے کے قائل ہوتے ہین جبکہ جویریہ عباسی انہیں یہ سمجھاتی دکھائی دیتی ہیں کہ اب وقت بدل گیا ہے اب بچوں کے ساتھ ایسا رویہ اپنانا ٹھیک نہیں ہے، فلم یوٹیوب پر جلد دکھائی جائے گی۔

وقت اشاعت : 30/05/2020 - 11:10:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :