ندا یاسر نے والد کو خود کے لیے ایک سایہ دار درخت قرار دے دیا

ہفتہ 30 مئی 2020 11:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے والد کو خود کے لیے ایک سایہ دار درخت قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ آج وہ جو کچھ ہیں اپنے والد ین کی وجہ سے ہیں، ندا یاسر ان دنوں نجی ٹی وی پر مارننگ شو کی میزبانی کرتی ہیں، اور وہ پروڈیوسر و اداکار یاسر نواز کی اہلیہ بھی ہیں۔

وقت اشاعت : 30/05/2020 - 11:10:12