بنیتا ڈیوڈ کو سیاحت کی یاد ستانے لگی

منگل 9 جون 2020 14:46

بنیتا ڈیوڈ کو سیاحت کی یاد ستانے لگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2020ء) اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کو ٹریولنگ کی یاد ستانے لگی۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ سائوتھ افریقا کے ٹرپ کی تصویر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹریولنگ کو بہت یاد کرتی ہیں اور انہیں سفر کرنا اور گھومنا پھرنا بہت پسند ہے
وقت اشاعت : 09/06/2020 - 14:46:05

Rlated Stars :