پروفیشنل انداز سے کام کرنے سے شہرت ملی،میگھا

میرا کام اپنے کردارکوبڑی محنت سے سجانا اورسنوارنا ہے،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 26 جون 2020 12:21

پروفیشنل انداز سے کام کرنے سے شہرت ملی،میگھا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2020ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) اچھے اور معیاری پروجیکٹ کیلئے صرف جدید ٹیکنالوجی اورسرمایہ ہی درکارنہیں ہوتابلکہ کوئی بھی پروجیکٹ اس وقت بہترنہیں بن پاتا جب تک اس میں کام کرنے والے لوگ پروفیشنل نہ ہوں ان خیالات کا اظہار ایکٹر ،سنگر ،ٹی وی و سوشل ورکز میگھا نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ میرا کام اپنے کردارکوبڑی محنت اور لگن سے سجانا اورسنوارنا ہے یہ ہی میری کامیابی کا بڑا راز ہے،ایک سوال کے جواب میں میگھا نے کہا کہ جو لوگ جیب میں دس ہزار لیکر پروڈیوسر بننے نکل پڑتے ہیں ان کی وجہ سے پروفیشنل لوک بھی بدنام ہوتے ہیں ایسے لوگوں کی شوبز انڈسٹری میں انٹری نہیں ہونی چاہیے۔
وقت اشاعت : 26/06/2020 - 12:21:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :