- Home
- شوبز
- چینی جنگجو خاتون کی زندگی پر مبنی ایکشن سے بھرپور فلم ’’مولان‘‘کی ریلیز ایک بار پھر روک دی ..
چینی جنگجو خاتون کی زندگی پر مبنی ایکشن سے بھرپور فلم ’’مولان‘‘کی ریلیز ایک بار پھر روک دی گئی
پیر 29 جون 2020 13:23
(جاری ہے)
ایکشن فلم مولان کو سب سے پہلے رواں سال مارچ میں ریلیز کیا جانا تھا لیکن عالمی وباکے پیشِ نظر فلم کو آئندہ ماہ یعنی 24 جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز کیا جانا تھا لیکن اب ایک مرتبہ پھر فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوگئی ہے جس کے بعد اب اس کی ریلیز کی تاریخ کو بڑھا کر 21 اگست کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ دنیا بھر میں تمام تر سرگرمیاں متاثر ہوگئی ہیں۔وبا کی وجہ سے جہاں دنیا کی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں تو وہیں دنیا بھر میں سنیما گھر بھی بند ہیں جس کی وجہ سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں فلموں کی ریلیز تاخیر کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ فلمی دنیا کے مقبول ترین میلے آسکر، میٹ گالا اور گولڈن گلوب ایوارڈز جیسی تقریبات بھی منسوخ کی جا چکی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Taapsee Pannu
Shantel VanSanten
Alexandra Breckenridge
Patrick Swayze
Aubrey Plaza
Babu Baral
John Boyega
jonathan groff
Dana Delany
Sara Loren
Yvonne Strahovski
Ajay Devgan
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش