ہمیں ایک دوسرے کی غلطیوں کو معاف کرنا چاہیے : نیلم منیر
ہفتہ 4 جولائی 2020 21:16
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے جو اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جاتے ہیں اور پھر اس تعلق کو ہی ختم کر لیتے ہیں جسے میں اچھا نہیں سمجھتی ۔
ہمیں ایک دوسرے کی غلطیوں کو معاف کرنا چاہیے کیونکہ خدا کی ذات کو یہ بہت پسند ہے ۔ نیلم منیر نے کہا کہ اپنے مستقبل کیلئے ہمیشہ مثبت سوچ رکھتی ہوں اور خدا کی ذات کی طرف سے بھی اچھا ہی ہوتا ہے ، میں تمام دوستوں اور پرستاروں سے کہوں گی کہ ہمیشہ مثبت اور اچھا سوچا کریں ۔ مایوسی اور نا امیدی کو اپنے دماغ اور دل میں جگہ نہ بنانے دیں کیونکہ اس سے انسان کے حوصلے ٹوٹتے ہیں۔Famous Showbiz Stars
Sara Loren
Natalie Portman
ghazal shah
Samina Peerzada
Melissa McCarthy
jamal Shah
Farah Khan
Joseph Mazzello
Rooney Mara
Ali Sethi
Hania Amir
Idris Elba
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں