زارا نور ظفر کا مریم حسن علی کی نئی کلیکشن’’ازل‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ

منگل 7 جولائی 2020 13:16

زارا نور ظفر کا مریم حسن علی کی نئی کلیکشن’’ازل‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) اداکارہ زارا نور ظفر نے اپنانیا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

زارا نور نے مریم حسن علی کی نئی کلیکشن’’ازل‘‘ کے لیے نیا فوٹو شوٹ کروایا ہے جس کی جاری کی گئی تصاویر میں انہوں نے سرخ رنگ کی قمیض اوردوپٹہ زیب تن کر رکھا ہے۔

وقت اشاعت : 07/07/2020 - 13:16:13

Rlated Stars :