روبی انعم دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل

جمعہ 10 جولائی 2020 11:53

روبی انعم دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2020ء) نامور اداکارہ روبی انعم کو دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرا دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ روبی انعم کو گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لیجایا گیا جہاں ڈاکٹر مرض کی نوعیت کی تشخیص کے لئے مختلف ٹیسٹ کر رہے ہیں۔ روبی انعم کے شوہر گلوکار و پروڈیوسر اظہراقبال بٹ نے پرستاروں سے اپنی اہلیہ کی صحتیابی کیلئے دعائیں کرنے کی اپیل کی ہے ۔

وقت اشاعت : 10/07/2020 - 11:53:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :