صنم سعید نے اپنی خوب صورتی کا راز بتا دیا

منگل 14 جولائی 2020 14:23

صنم سعید نے اپنی خوب صورتی کا راز بتا دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اداکار صنم سعید نے اپنی خوب صورتی کا راز بتا دیا۔انہوں نے کہا کہ وہ گرمیوں میں گھر میں بنایا گیا ماسک استعمال کرتی ہیں کو بیسن کے آٹے، ہلدی، لیموں اور عرق گلاب پر مشتمل ہے جو ان کی جلد کو روشن اور تروتازہ رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نئی فلم ’’عشرت میڈ ان چائنہ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

وقت اشاعت : 14/07/2020 - 14:23:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :