حریم فاروق نے خوبصورتی کی تعریف بیان کردی

منگل 14 جولائی 2020 14:55

حریم فاروق نے خوبصورتی کی تعریف بیان کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک خوبصورتی کا مطلب ذہنی سکون ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید لکھا کہ اگر انسان ذہنی طور پر خوش ہوگا تو خوب صورتی چہرے پر عیاں ہوگی اور اس کے لیے انسان کا ہر طرح کے حالات پر خوش اور مطمئن رہنا ضروری ہے۔

وقت اشاعت : 14/07/2020 - 14:55:47

Rlated Stars :