اداکار سید جبران کی شادی کو 9 سال بیت گئے

جمعرات 23 جولائی 2020 12:55

اداکار سید جبران کی شادی کو 9 سال بیت گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2020ء) اداکارہ سید جبران کی شادی کو 9سال بیت گئے۔ انہوں نے اپنی اہلیہ عفیفہ جبران کے سات اپنی شادی کی9ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

(جاری ہے)

سید جبران نے 2001ء میں پاکستانی ٹیلی ویژن کے ڈرامہ سیریل’’ ہوک‘‘ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھا اور اب تک وہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ سید جبران ان دنوں ڈرامہ سیریل’’دلربا‘‘ اور ’’تڑپ‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 23/07/2020 - 12:55:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :