عائزہ خان کی دانش تیمور کے ساتھ بنائی گئی پسندیدہ تصویر جاری

جمعرات 23 جولائی 2020 12:55

عائزہ خان کی دانش تیمور کے ساتھ بنائی گئی پسندیدہ تصویر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2020ء) اداکارہ عائزہ خان نے دانش تیمور کے ساتھ بنائی گئی اپنی ایک پسندیدہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

اس تصویر میں وہ اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ کھڑی ہیں ۔انہوں نے اپنی پسندیدہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’’ دل کو جانے یہ کیا ہوا، مل کے اپنا سا تُو لگا ‘‘ ۔یاد رہے کہ عائزہ خان ان دنوں دانش تیمور کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’ مہر پوش ‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 23/07/2020 - 12:55:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :