پسندیدہ شخص کی کمی پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے، فیصل قریشی

پیر 3 اگست 2020 15:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2020ء) اداکارہ فیصل قریشی نے کہا ہے کہ پسندیدہ شخص کی کمی پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جو لوگ آپ کے دل کے قریب ہوتے ہیں ان کے جانے کے بعد ان کی کمی کوئی بھی پوری نہین کر سکتا اس لیے اپنے پیاروں کی ان کی زندگی میں ہی قدر کریں اور ان سے پیار کریں۔ فیصل قریشی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’لوگ کیا کہیں گے‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 03/08/2020 - 15:05:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :