ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہے، انوشے عباسی

بدھ 5 اگست 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) اداکارہ انوشے عباسی نے کہا ہے کہ ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مسائل کا حل مذاکرات میں ہی ہے اس لیے جب بھی آپ کو لگے کہ آپ کے کسی بھی رشتے میں بدگمانی یا غلط فہمی پیدا ہو رہی ہے تو اسے بات کر کے دور کریں کیونکہ بد گمانیاں اور غلط فہمیاں رشتوںکو دیمک کی طرح چاٹ لیتی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/08/2020 - 09:30:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :