
Peace Talk - Urdu News
مذاکرات ۔ متعلقہ خبریں
-
ئ*متنازع نہریں نکالنے کے معاملے پر خیرپور ببرلو بائی پاس پر دیا جانے والا دھرنا ختم
وکلا کی جانب سے 12 روز سے دیا گیا دھرنا سندھ حکومت کے وفد سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
بلوچستان،زیارت سے 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئیں
منگل 29 اپریل 2025 - -
وفاقی وزارت داخلہ ،تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب
ٹی ایل پی نے یکم مئی کو فلسطینیوں کی حمایت میں مجوزہ احتجاج ملتوی کردیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت کے خلاف ہم متحد ہیں، عمران خان
بھارت ہمیشہ فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان پرالزام لگا دیتا ہے، سابق وزیراعظم
منگل 29 اپریل 2025 - -
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان اور بھارت کو کشیدگی میں کمی اور تحمل سے کام لینے پر زور
منگل 29 اپریل 2025 -
مذاکرات سے متعلقہ تصاویر
-
ٹیرف اور تجارتی جنگ کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
مشترکہ مفادات کونسل کے پلیٹ فارم سے متفقہ فیصلوں کی منظوری وفاق کو مزید مضبوط کرے گی‘سپیکر قومی اسمبلی
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستان کی تقریباً 8.4 ملین آبادی کو شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے ، زراعت کا شعبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ہوئے دباؤ کا شکار ہے۔ماہرین
منگل 29 اپریل 2025 - -
میڈیکل ڈیوائسز انڈسٹری کا ہنگامی صورتحال میں دفاع اور صحت کے شعبوں کو میڈیکل ڈیوائسز کی بلا تعطل فراہمی کا عزم
منگل 29 اپریل 2025 - -
کینال منصوبے کی واپسی بلاول بھٹو کا کارنامہ ہے، جاوید یوسف
منگل 29 اپریل 2025 - -
روس یوکرین کے درمیان فائربندی نہ ہوئی تو تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے.جے ڈی وینس
واشنگٹن کی پالیسی اس تنازع کا خاتمہ ہے‘ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم کو تمام دستیاب ذرائع استعمال کرتے ہوئے جنگ کے خاتمے کے لیے کوششوں کو جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے.امریکی ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 29 اپریل 2025 -
-
پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ میں ممکنہ طور پر نااہلی کاخطرہ، مذاکرات کے آپشن کو بحال کرنے کی تجویزدیدی گئی
پارٹی اراکین کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کریں، سینئر صحافی انصار عباسی
فیصل علوی منگل 29 اپریل 2025 -
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کشیدگی پر اظہار تشویش، بھارت اور پاکستان کے درمیان مصالحت کی پیشکش
منگل 29 اپریل 2025 - -
گلگت، پشتنی باشندگان کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم
13 گرفتار افراد کی رہائی کے لیے دھرنا سات مقامات پر اڑتالیس گھنٹے سے جاری تھا
منگل 29 اپریل 2025 - -
حکومت اور ٹی ایل پی کا معاہدہ، یکم مئی کو ہونے والا ملین مارچ منسوخ
وفاقی حکومت کی طرف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے معاہدے پر دستخط کیے
ساجد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا، ایران کا نیتن یاہو کو جواب
بہت سے ایرانی اب جوہری معاہدے کو کافی نہیں سمجھتے،وزیرخارجہ عباس قراقچی
منگل 29 اپریل 2025 - -
سپلا کامرکزی جنرل کنونشن ،سندھ بھر کے کالج اساتذہ کی ریکارڈ شرکت
چارٹر آف ڈیمانڈ بالخصوص 5ٹیئر فارمولا کی پیش رفت پر خوشی کا اظہار اور سپلا آئینی ترامیم متفقہ طور پر منظور
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت ہٹ دھرمی پر قائم رہا تو پاکستان بھی شملہ سمیت تمام معاہدوں پر نظرثانی کر سکتا ہے، بلاول بھٹو
بھارت دہشتگردی ختم کرنا چاہتا ہے تو واحد حل بات چیت ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی نجی ٹی وی خصوصی گفتگو
پیر 28 اپریل 2025 - -
حکومت نے ٹرمپ کے ٹیرف کو کم کروانے کیلئے حکمت عملی بنالی
وزیر تجارت کی سربراہی میں وفد امریکا جائے گا جہاں ٹیرف میں کمی کے حوالے سے تجاویز پیش کی جائیں گی،ذرائع
پیر 28 اپریل 2025 - -
حریت رہنمائوں کی جانب سے اقوام متحدہ میں جھوٹے بھارتی بیانیے کو ناکام بنانے پر حکومت پاکستان اور چین کو مبارکباد
پیر 28 اپریل 2025 -
Latest News about Peace Talk in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peace Talk. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مذاکرات سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
امریکہ و برطانیہ چین کیخلاف بر سر پیکار
بحری جنگی بیڑوں کی مشرق وسطیٰ میں گونج تیسری عالمی جنگ کو کھلی دعوت دینے کے مترادف ہے
-
فلسطین پر صہیونی لشکر کشی اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی
دنیا کے 97 طاقتور ترین ممالک اسرائیل کو اپنا بغل بچہ تصور کرتے ہیں
مزید مضامین
مذاکرات سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.