لیڈی گاگا نے نفسیاتی مرض کا شکار ہونے کا انکشاف کر دیا
جمعہ 14 اگست 2020 21:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نے ایک بار نفسیاتی بیماریوں کے حوالے سے گانا لکھنے کا ارادہ کیا، مگر جب بیٹھی تو پھر دماغ آپے سے باہر ہوگیا اور کچھ بھی سمجھ نہیں آیا جس کے بعد مجھے دوا کھا کر سونا پڑا تھا۔
گلوکارہ کا کہنا تھا کہ میں جانتی ہوں کہ میرا اعتراف مداحوں اور میرے مستقبل کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، مگر اب وقت ہے کہ سب کو بتا دوں کیونکہ میں بھی انسان ہوں، بعض اوقات میرا دماغ بھی بالکل بند ہوجاتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
hans zimmer
Julie Bowen
Sadaf Fawad Khan
Bipasha Basu
Elizabeth Rodriguez
Jai Courtney
Hamid Ali Khan
Elli Avram
Jake Gyllenhaal
Abdullah Kadwani
Nick Jonas
Ruth Wilson
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ