جب اردگرد کے رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں، حریم فاروق

جمعرات 20 اگست 2020 14:11

جب اردگرد کے رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں، حریم فاروق
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء) اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ جب اردگرد کے رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انہیں سبز رنگ بہت پسند ہے کیونکہ اس سے تازگی کا احساس ہوتا ہے ۔ انہوں نے مداحوں کوبھی مشورہ دیا کہ جب ان کے اردگرد رنگ پھیکے پڑنے لگیں تو وہ سبز رنگ کا استعمال شروع کر دیں۔

وقت اشاعت : 20/08/2020 - 14:11:19

Rlated Stars :