ڈرامہ’ ایک حیات نو‘ کی پہلی قسط 28 ستمبر سے ترکی میں پیش کی جائے گی

ہفتہ 12 ستمبر 2020 11:20

ڈرامہ’ ایک حیات نو‘ کی پہلی قسط 28 ستمبر سے ترکی میں پیش کی جائے گی
استنبول ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2020ء) معروف ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی کامیابی کے بعد اسی طرز کے ڈرامہ سیریل ’ایک حیات نو‘ کی پہلی قسط 28ستمبر سے ترکی میں پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈرامہ سیریل ’ایک حیات نو‘ میں سلجوکی سلطنت کی فتوحات کو اس دور کے حالات و واقعات کو مرکزی خیال بنایا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 12/09/2020 - 11:20:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :