فلک شبیر کے نئے گانے ’’درد کہانی ‘‘ کے ویورز کی تعداد ایک ملین ہوگئی

منگل 29 ستمبر 2020 16:05

فلک شبیر کے نئے گانے ’’درد کہانی ‘‘ کے ویورز کی تعداد ایک ملین ہوگئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) گلوکار فلک شبیر کے نئے گانے ’’درد کہانی ‘‘ کے ویورز کی تعداد ایک ملین ہوگئی۔

(جاری ہے)

فلک شبیر کے اس گانے ماڈل اور اداکارہ مہرالنسا پر عکس بند کیا گیا ہے۔فلک شبیر کے اس گانے کو سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر بہت پسند کیا جارہا ہے ۔ انہوں نے اس موقع پرمداحوں کا شکریہ ادا بھی کیا۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 16:05:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :