لکس سٹائل ایوارڈ میں میرا ووٹ ہمایوں سعید کے لیے ہے، فیصل قریشی

جمعرات 8 اکتوبر 2020 11:51

لکس سٹائل ایوارڈ میں میرا ووٹ ہمایوں سعید کے لیے ہے، فیصل قریشی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2020ء) : اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ لکس سٹائل ایوارڈ2020 کے لیے ان کا ووٹ ہمایوں سعید کے لیے ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں لکس سٹائل ایوارڈ کے زیادہ حق دار ہمایوں سعید ہیں کیو نکہ ان کا ڈرامہ سیریل’’میرے پا س تم ہو ‘‘ زیادہ مشہور ہوا تھا۔ جس پر ہمایوں سعید نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عمران اشرف کا بھی ایک ایوارڈ تو بنتا ہے۔ فیصل قریشی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’لوگ کیا کہیں گے‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 08/10/2020 - 11:51:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :