موسیقی سے بہت لگائو ہے،ڑالے سرحدی

جمعہ 9 اکتوبر 2020 12:41

موسیقی سے بہت لگائو ہے،ڑالے سرحدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء) : اداکارہ ڑالے سرحدی نے کہاکہ انہیں موسیقی سے بہت لگائو ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ انہیں شوق ان کے والد کی طرف سے ملاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں موسیقی کی دنیا میں قدم رکھا اور ملی نغمہ ’’ یہ وطن تمہارا‘‘ بھی گایا۔ انہوں نے کہاکہ وہ خودکواس فیلڈ میں بھی منوانے کی خواہش مند ہیں۔

وقت اشاعت : 09/10/2020 - 12:41:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :