عمران عباس کی کورونا وائرس سے بچائو بارے تمام ایس او پیز پر عمل دراآمد کی اپیل

پیر 12 اکتوبر 2020 11:35

عمران عباس کی کورونا وائرس سے بچائو بارے تمام ایس او پیز پر عمل دراآمد کی اپیل
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء) : اداکار عمران عباس نے کورونا وائرس سے بچائو بارے تمام ایس او پیز پر عمل درا?مد کرنے کی اپیل کر دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل میڈیا پر ترکی میں بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہیکہ کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہو ااس لیے ہمیں تمام ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اہم اپنے ساتھ اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھ سکیں۔ واضح رہے کہ عمران عباس ڈرامہ سیریل’’تھوڑا سا حق‘‘ میں عائزہ خان کے ساتھ دکھائی دیئے تھے۔

وقت اشاعت : 12/10/2020 - 11:35:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :