اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ آج ڈنمارک میں پیش کیا جائیگا
جمعہ 7 فروری 2014 13:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) بین الاقوامی شہرت یافتہ پروموٹر ساجد چوہدری کا اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ آج ( ہفتہ ) کو ڈنمارک میں پیش کیا جائیگا ۔
(جاری ہے)
جس میں اداکارہ نادیہ علی ، نیہا بلوچ ، نمرہ چوہدری ، کنول چوہدری ، طارق ٹیڈی ، سردار کمال ، ہنی البیلا اور مظفر ڈوگر سمیت دیگر شامل ہیں ۔ اس ڈرامے کو یورپ میں شاندار کامیابی حاصل ہو رہی ہے اور ڈرامے کو پاکستانی لوگوں کے ساتھ مقامی لوگ بھی دیکھنے کے لئے آرہے ہیں ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fawad Afzal Khan
Rhona Mitra
Sajjad Kishwar
Talat Hussain
nadra chaudhry
Vidya Balan
Ariel Winter
Rahat Fateh Ali Khan
Behroze Sabzwari
Tiger Shroff
Anthony Michael Hall
Tahir shah singer
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ