ٹام کروز فلم’’میشن ایمپوسیبل 7‘‘ کی عکس بندی کے لیے روم پہنچ گئے

منگل 13 اکتوبر 2020 11:00

ٹام کروز فلم’’میشن ایمپوسیبل 7‘‘ کی عکس بندی کے لیے روم پہنچ گئے
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2020ء) : ہالی وڈ اداکار ٹام کروز اداکارہ ہالے اٹول کے ساتھ فلم’’میشن ایمپوسیبل 7‘‘ کی عکس بندی کے لیے روم پہنچ گئے،جہاں انہوں نے فلم کی عکس بندی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایت کار کریسٹوفر مک کیوری ہیں۔ جس کی کاسٹ میں ٹام کروز، وینگ رحمس، سیمن پگ، ربیکا فرگوسن، ونیسا کربے اور دیگر شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 13/10/2020 - 11:00:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :