ماہ نورکل سی” فیصل آباد سبینہ تھیٹر“ میں پر فارم کرینگی

گوجرانوالہ میں کامیابی کے بعد اب فیصل آباد میں بھی دھوم مچا دونگی ،ماہ نور

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 22 اکتوبر 2020 11:21

ماہ نورکل سی” فیصل آباد سبینہ تھیٹر“ میں پر فارم کرینگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،باؤ اصغر) ماہ نور کل سے ”فیصل آباد“ سبینہ تھیٹر میں پر فارم کرینگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کل جمعہ 23اکتوبر سے فیصل آبادسبینہ تھیٹر میں نیا ڈرامہ ”شرطیہ مٹھے “شروع ہو گا جس پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت حسینہ ماہ نور اپنی نئی ڈانس آئٹم کے ساتھ پرفارم کرینگی ،ماہ نور نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ سٹیج کی دنیا میں واپسی پر گوجرانوالہ میں بے مثال کامیابی کے بعد اب فیصل آباد میں بھی دھوم مچا دونگی ،انہوں نے کہا کہ سٹیج کی دنیا میں واپسی پر پرستاروں کی طرف سے جوپروٹوکول ملا میرے لیئے بڑے عزاز کی بات ہے ۔

وقت اشاعت : 22/10/2020 - 11:21:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :