کورونا وائرس کی دوسری لہرسے خوف و ہراس پھیل رہا ہے : نیلم منیر
جمعہ 23 اکتوبر 2020 19:50
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ کورونا وائرس لاک ڈائون کی وجہ سے لوگ ابھی تک اپنے پائوں پر کھڑے نہیں ہو سکے اور اب دوسری لہرکی خبریں آرہی ہیں ۔
ہمارا ملک اب مزید کسی لاک ڈائون کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لئے عوام کو چاہیے کہ وہ کورونا وائرس سے بچائو کے ایس او پیز پر عملدرآمد کریں تاکہ اس وباء کو پھیلنے سے روکا جا سکے ۔ نیلم منیر نے کہا کہ لاک ڈائون کھلنے کے بعد مختلف پراجیکٹس میں کام جاری ہے اوراس دوران کورونا سے بچائو کے لئے مرتب کردہ ایس او پیز پر مکمل عملدآمد کی کوشش کرتی ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
zarnish khan
Ruby Rose
Dilip Kumar
Shabana Azmi
Vaani Kapoor
Catherine Bell
Nathan Fillion
Aimee Teegarden
Ethan Hawke
Sumbul Iqbal
Mira Seethi
Brad Pitt
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ