
کورونا وائرس کی دوسری لہرسے خوف و ہراس پھیل رہا ہے : نیلم منیر
جمعہ 23 اکتوبر 2020 19:50

(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ کورونا وائرس لاک ڈائون کی وجہ سے لوگ ابھی تک اپنے پائوں پر کھڑے نہیں ہو سکے اور اب دوسری لہرکی خبریں آرہی ہیں ۔
ہمارا ملک اب مزید کسی لاک ڈائون کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لئے عوام کو چاہیے کہ وہ کورونا وائرس سے بچائو کے ایس او پیز پر عملدرآمد کریں تاکہ اس وباء کو پھیلنے سے روکا جا سکے ۔ نیلم منیر نے کہا کہ لاک ڈائون کھلنے کے بعد مختلف پراجیکٹس میں کام جاری ہے اوراس دوران کورونا سے بچائو کے لئے مرتب کردہ ایس او پیز پر مکمل عملدآمد کی کوشش کرتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے اور سنیتا کو کوئی الگ نہیں کر سکتا،گوندا کا دو ٹوک پیغام
-
جعلی اے آئی ویڈیوز کا معاملہ، ابھیشیک اور ایشوریا کے بعد اکشے کمار بھی عدالت پہنچ گئے
-
راج کپورنے رشی کپورسے جھوٹی شادی کروانے کی پیش کش بھی کی تھی، سنگیتا
-
کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی
-
فلمی کردار کو ٹھکرانے پر آج بھی افسوس ہے،جینیفر لوپیز
-
ٹام کروز اور آنا دے آرمس کے درمیان 9 ماہ سے جاری رومانس ختم
-
ماں نہیں بن سکتا، کوشش کرتا ہوں بچوں کو والدہ کی کمی نہ ہو، عارف لوہار
-
ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیرمقرر
-
میرے گھر والے ایک ہی علیزے کو برداشت کر سکتے تھے اس لئے کوئی بہن نہیں، علیزے شاہ
-
کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا اداکارہ انجلین کا خواتین کے نام اہم پیغام
-
پاکستانی مردوں کی اکثریت بے وفا ہے، شادی غیر ملکی سے کروں گی، سعیدہ امتیاز
-
بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.