تھرلر ایکشن سے بھری ہالی ووڈ فلم’ ’دی ڈرائی‘‘جلد ریلیز ہو گی

منگل 17 نومبر 2020 23:35

تھرلر ایکشن سے بھری ہالی ووڈ فلم’ ’دی ڈرائی‘‘جلد ریلیز ہو گی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2020ء) بچپن کے دوست کے قتل کی گھتیاں سلجھانے نوجوان نکلا ہے لیکن ہر قدم پر لرزہ خیز واقعات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔یہ کہانی ہے ہالی ووڈ کی نئی تھرلر مووی ’’دی ڈرائی‘‘ کی جو جلد ریلیز ہو گی۔

(جاری ہے)

اس فلم میں ایرک بانا ہیرو کے روپ میں جلوہ گر ہورہے ہیں جو قتل کے راز سے پردہ اٹھانے کے لیے آبائی شہر کارخ کرتے ہیں تو زندگی دشواربن جاتی ہے۔ دشمنوں اور دوستوں کے درمیان نفرت اور محبت کی جنگ چھڑی ہے جس سے بچتے بچاتے ہیرو اصل مجرموں تک پہنچنا چاہتے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/11/2020 - 23:35:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :