- Home
- شوبز
- اداکارہ زریں کی اپنی فلموں ” پتر مکھن گجر دا “ اور ”نصیبو “ کی کامیابی پر مزارووں پر حاضری ..
اداکارہ زریں کی اپنی فلموں ” پتر مکھن گجر دا “ اور ”نصیبو “ کی کامیابی پر مزارووں پر حاضری
پیر 3 مارچ 2014 14:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) اداکارہ زریں نے اپنی نئی فلموں ” پتر مکھن گجر دا “ اور ”نصیبو “ کی کامیابی پر منت پوری ہونے پر دوبارہ مزارووں پر حاضری دی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زریں کی سال 2014ء کے دوسرے مین دو پنجاب فلموں ” نصیبو “ اور ” پتر مکھن گجر دا “ سینما گھروں میں ریلیز کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
دونوں فلموں کی کامیابی پر اداکارہ زریں خوشی سے پھولے نہیں سما رہی ہیں ۔
انہوں نے دونوں فلموں کی کامیابی کے ساتھ اپنی کامیابی پر مختلف مزاروں پر حاضری دی ۔ اس سے قبل بھی اداکارہ زریں نے مزاروں پر حاضری دیکر اپنی فلموں کی کامیابی کے لئے دعائیں مانگی تھیں ۔ گزشتہ روز بھی انہوں نے مختلف مزاروں پر جاکر حاضری دی اور غرباء مین نقدی بھی تقسیم کی ۔Famous Showbiz Stars
raftaar
Nusrat Fateh Ali Khan
adele
Jackie Sandler
Amyra Dastur
Atiqa Odho
Michael Keaton
Heath Ledger
Armaan Kohli
Robert Downey Jr.
Gemma Chan
usman mukhtar
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں