اداکارہ زریں کی اپنی فلموں ” پتر مکھن گجر دا “ اور ”نصیبو “ کی کامیابی پر مزارووں پر حاضری
پیر 3 مارچ 2014 14:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) اداکارہ زریں نے اپنی نئی فلموں ” پتر مکھن گجر دا “ اور ”نصیبو “ کی کامیابی پر منت پوری ہونے پر دوبارہ مزارووں پر حاضری دی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زریں کی سال 2014ء کے دوسرے مین دو پنجاب فلموں ” نصیبو “ اور ” پتر مکھن گجر دا “ سینما گھروں میں ریلیز کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
دونوں فلموں کی کامیابی پر اداکارہ زریں خوشی سے پھولے نہیں سما رہی ہیں ۔
انہوں نے دونوں فلموں کی کامیابی کے ساتھ اپنی کامیابی پر مختلف مزاروں پر حاضری دی ۔ اس سے قبل بھی اداکارہ زریں نے مزاروں پر حاضری دیکر اپنی فلموں کی کامیابی کے لئے دعائیں مانگی تھیں ۔ گزشتہ روز بھی انہوں نے مختلف مزاروں پر جاکر حاضری دی اور غرباء مین نقدی بھی تقسیم کی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.