انشاء اللہ 2021 خوشیاں لیکر آئے گا‘ بشریٰ انصاری
’اللّہ تعالیٰ کے حکم سے ایک مرتبہ پھر اچھے دن آئیں گے اور یہ کورونا وائرس ختم ہوجائے گا
پیر 28 دسمبر 2020 12:37
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہا کہ ’نئے سال کے لیے ہمیں خود سے بھی وعدے کرنے ہوں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے۔
بشریٰ انصاری نے کہا کہ ’سب سے پہلے تو ہمیں اپنی صحت پر توجہ دینی ہوگی اور اس ضمن میں ہمیں اپنی خوراک اور طرزِ زندگی پر سنجیدگی سے کام کرنا ہوگا۔اداکارہ نے کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’عالمی وباء نے ناصرف ہماری جسمانی صحت کو متاثر کیا ہے بلکہ اس سے ہمارا طرزِ زندگی بھی شدید متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے ہم نفسیاتی مریض بنتے جارہے ہیں۔اٴْنہوں نے مزید کہا کہ ’ہمیں اپنا اس قدر خیال رکھنا ہوگا کہ ہمیں ذہنی طور پر بھی پٴْرسکون زندگی گزاریں اور ہمارا مدافعتی نظام بھی مضبوط رہے۔بشریٰ انصاری نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ نیا سال خوشیوں سے بھرے سال میں تبدیل کردے، آمین۔خیال رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری 1978سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور طویل عرصے سے انڈسٹری پر راج کررہی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nichole Bloom
Nimrat Kaur
Amanda Bynes
laiba bangash
Mel B
Johnny lever
Minal Khan
Diana Penty
Ashir Azeem
Gillian Anderson
Cobie Smulders
Mae Whitman
Showbiz News In Urdu
-
مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو جیکسن چل بسے
-
ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ سوریانا رائن شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
زینب شبیر نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی
-
معروف امریکی گلوکار کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑگیا، سز ا سنا دی گئی
-
گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف
-
خوبصورت دکھائی دینا اور اس پر ناز کرنا عورت کا حق ہے‘ جھانوی کپور
-
شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا، کرینہ کپور
-
ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا