انشاء اللہ 2021 خوشیاں لیکر آئے گا‘ بشریٰ انصاری
’اللّہ تعالیٰ کے حکم سے ایک مرتبہ پھر اچھے دن آئیں گے اور یہ کورونا وائرس ختم ہوجائے گا
پیر 28 دسمبر 2020 12:37
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہا کہ ’نئے سال کے لیے ہمیں خود سے بھی وعدے کرنے ہوں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے۔
بشریٰ انصاری نے کہا کہ ’سب سے پہلے تو ہمیں اپنی صحت پر توجہ دینی ہوگی اور اس ضمن میں ہمیں اپنی خوراک اور طرزِ زندگی پر سنجیدگی سے کام کرنا ہوگا۔اداکارہ نے کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’عالمی وباء نے ناصرف ہماری جسمانی صحت کو متاثر کیا ہے بلکہ اس سے ہمارا طرزِ زندگی بھی شدید متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے ہم نفسیاتی مریض بنتے جارہے ہیں۔اٴْنہوں نے مزید کہا کہ ’ہمیں اپنا اس قدر خیال رکھنا ہوگا کہ ہمیں ذہنی طور پر بھی پٴْرسکون زندگی گزاریں اور ہمارا مدافعتی نظام بھی مضبوط رہے۔بشریٰ انصاری نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ نیا سال خوشیوں سے بھرے سال میں تبدیل کردے، آمین۔خیال رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری 1978سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور طویل عرصے سے انڈسٹری پر راج کررہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی ووڈ بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے سہارا دیا: وویک اوبرائے کا انکشاف
-
اے آئی اداکارہ ٹلی نورووڈ فیچر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی
-
عدالت نے یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
-
مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
-
اداکارہ ماہ نوربلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکارہ درفشاں سے کسی قسم کا ذاتی تعلق نہیں،یوٹیوبر رجب بٹ
-
تعلیم اور نوکری والی خاتون کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،اداکارہ اسماء عباس
-
زویا ناصرکی ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی
-
گووندا پرطنز، سنیتا آہوجا کا اداکارہ شلپا شندے کو منہ توڑجواب
-
اداکارہ دیپیکا ککڑ کی کینسر کیخلاف جنگ میں نیا مرحلہ
-
بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی احکامات عارضی معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.