
New Year Celebration - Urdu News
نیا سال ۔ متعلقہ خبریں

نئے عیسوی سال کا آغاز جنوری سے ہوتا ہے۔ نئے عیسوی سال کی آمد پرہر جانب جشن کا سماں ہوتا ہے۔ ہر سال اس دن کونیو ائیر نائٹ کے نام سے منایا جاتا ہے۔ نئے سال کی آمد پر نئے انداز سے ،پہلے سے بڑھ کر ، بے جا اسراف سے ایک دوسرے سے بڑھ کر رنگ و نور کی محفلیں سجائی جاتی ہیں ۔
-
پاکستان کی ترقی میں چین اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، چائنیز قونصل جنرل ژا ؤشیریں
بدھ 19 فروری 2025 - -
پاکستان کی ترقی میں چین اپنا کردار ادا کر رہا ہے ، چائنیز قونصل جنرل ژائو شیریں
بدھ 19 فروری 2025 - -
پاکستان کی ترقی میں چین اپنا کردار ادا کر رہا ہے‘ قونصل جنرل ژائو شیریں
بدھ 19 فروری 2025 - -
مختلف شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون سے پاک چین اسٹریٹجک تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، چینی ناظم الامور شی یوآن چیانگ
اتوار 9 فروری 2025 - -
محسن نقوی کی چینی ہم منصب کیو ینجن سے ملاقات، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کیلئے جدید ٹیکنالوجی بڑھانے کافیصلہ
وفاقی وزیرداخلہ نے چینی ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی بھی دعوت دی، دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات کے دوران جنوری میں جوائنٹ ورکنگ گروپ کی میٹنگ پر اطمینان کا اظہار اور ... مزید
فیصل علوی بدھ 5 فروری 2025 -
-
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات ،اقتصادی وسیکیورٹی تعاون سے متعلق امورپر تبادلہ خیال
جمعہ 31 جنوری 2025 - -
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہءخیال
وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے جیانگ زیڈونگ کو چینی سال نو کی مبارکباد دی، نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گا، وزیراعظم ... مزید
فیصل علوی جمعہ 31 جنوری 2025 -
-
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،اقتصادی اور سکیورٹی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 31 جنوری 2025 - -
قیصر احمد شیخ کی چین کے نئے قمری سال کی مناسبت سے تقریب میں شرکت
چین نے اپنے تعلیمی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے امیر و غریب کے درمیان فرق کو ختم کر دیا،وفاقی وزیر بحری امور چین کا نیا سال خوش قسمتی کی علامت ہے،پاکستان میں چینی ... مزید
جمعرات 30 جنوری 2025 - -
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی چین کے نئے قمری سال کی مناسبت سے تقریب میں شرکت
جمعرات 30 جنوری 2025 - -
پاکستان اور چین کی دوستی وقت کی ہر آزمائش میں پوری اتری ہے،یوسف رضا گیلانی
چینی قیادت ،عوام نے ہمیشہ استقامت، محنت ،لگن کے ذریعے دنیا میں ترقی کی نئی مثال قائم کی ہے،چیئرمین سینیٹ کا چین کے نئے سال کے موقع پر پیغام
بدھ 29 جنوری 2025 -
-
پاکستان اور چین کی دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے‘صادق سنجرانی
بدھ 29 جنوری 2025 - -
وزیر اعلیٰ بلوچستان کاعوامی جمہوریہ چین کے نئے سال کے آغاز پر چین کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد
بدھ 29 جنوری 2025 - -
محسن نقوی کی چین کے نئے سال کے آغاز پر قیادت و عوام کو مبارکباد
چینی قوم نے اپنی عظیم لیڈر شپ میں غربت، بے روزگاری وکرپشن کیخلاف کامیاب جدوجہد کی،بیان
بدھ 29 جنوری 2025 - -
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی عوامی جمہوریہ چین کے نئے سال کے آغاز پر چینی قیادت اورعوام کو مبارکباد
بدھ 29 جنوری 2025 - -
نیا سال بھی چین کیلئے مزید تیز رفتار ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا
بدھ 29 جنوری 2025 - -
چین کی ترقی و خوشحالی پوری دنیا کیلئے ایک مثال ہے، میر سرفراز بگٹی
پاکستان چین کے تجربات سے سیکھتے ہوئے ترقی کی منازل طے کرنے کیلئے تیار ہے، وزیر اعلی بلوچستان
بدھ 29 جنوری 2025 - -
پاک چین اسٹریٹجک تعاون سے باہمی فائدے بڑھیں گے، چینی سفیر
ہفتہ 25 جنوری 2025 - -
سلک روڈ ای کامرس کارنیوال، پاکستان نیشنل پویلین چینی نئے سال کے جشن میں شامل
جمعہ 24 جنوری 2025 - -
سلک روڈ ای کامرس کارنیوال، پاکستان نیشنل پویلین چینی نئے سال کے جشن میں شامل
ہمیں اس ایونٹ کا حصہ بننے پر خوشی ہے،یہ پاکستانی دستکاریوں اور مصنوعات کو صارفین کی بڑی تعداد کے سامنے متعارف کرانے کا قیمتی موقع ہے، عقیل چوہدری
جمعہ 24 جنوری 2025 -
Latest News about New Year Celebration in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about New Year Celebration. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نیا سال کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نیا سال کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نیا سال سے متعلقہ مضامین
-
نئے سال کا پیغام۔۔۔
ہمیں اپنے بچوں کی زندگیوں کی حفاظت اور ان کی عزت کی پہرے داری کرنی ہو گی۔ ہمیں اپنے تعلیمی نظام میں بہتری لانا ہو گی، ہمیں اپنی افواج کی قربانیوں کو ہر محاذ پر اہمیت دینا ہو گئی
-
ہیپی نیوائیر
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی مغرب کی اندھادھند تقلید کرتے کرتے ہماری نوجوان نسل کس ڈگر پر چل رہی ہے
-
نیا سال مبارک!!
لوجی غربت اور مہنگائی کا وبال آ گیا!!
-
2010ء نیا سال مبارک، یہ سال پیار، محبت اورامن و آشتی کے نام!
ادیان عالم کامقصد انسانیت کی منزل آسان کرنا اور امن وسلامتی کا پیغام دینا ہے جبکہ افراد کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف بھی حاصل ہے مگر اس شرف کی لاج رکھنے والے نہ جانے کہاں گم ہیں؟
مزید مضامین
نیا سال سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.