انوشے عباسی کی بطور گلوکارہ پہلی بار کشمیر بیٹس میں شرکت
ہفتہ 16 جنوری 2021 17:19
(جاری ہے)
اس شو میں نہ صرف ہمارے 16پسندیدہ ستاروں کو مختلف روشنی میں دکھایا گیا ہے بلکہ 13نئے گانے بھی ریلیز کیے ہیں، ستاروں پر مشتمل یہ شو شہر کے ہر گلی کوچے میں موضوع گفتگو رہے گا، اس شو کی پیش کش اور ہدایت حارث قدیر نے دیں ہیں جبکہ موسیقی اور کمپوزیشن شانی حیدر نے دی ہیں۔
انوشے عباسی کے جاری ڈرامہ پریم گلی اور رقص ِ بسمل میں بلاک بسٹر پرفارمنس کے بعد ان کے پرستار اب ورطہ حیرت میں ہیں کہ آخر وہ اور کیا کام ہے جوہمہ جہت، سابق چائلڈ اسٹار، ماڈل اور ادکارہ انوشے عباسی نہیں کرسکتی ہیں، انھوں نے حال ہی میں ڈیجیٹل ورلڈ میں شارٹ فلم"ڈانسنگ ڈول-"میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاکر شائقین سے خوب داد وصول کی ہے، انہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ دلچسپ نئی راہیں تلاش کرتی رہے گیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Christina Applegate
Megha
Sarah Michelle Gellar
Joseph Mazzello
Noor Hassan Rizvi
Deedar
Babu Baral
Tabu
Yasir Hussain
Alok nath
Sana Khan
Resham
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا