پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب، عاطف اسلم ، عمران خان اور حمائمہ ملک بھی پرفارم کریں گے
منگل 16 فروری 2021 11:09
(جاری ہے)
پاکستان سپر لیگ نے اپنے ٹویٹر پیج پر پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والے فنکاروں کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ تقریب میں نصیبو لال، آئمہ بیگ اور ینگ سٹنرز کے علاوہ عاطف اسلم ، عمران خان اور حمائمہ ملک بھی پرفارم کریں گی۔ پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ تقریب میں علی ظفر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے لیکن انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ وہ اس میں پرفارم نہیں کریں گے۔ یاد رہے تقریب 20 فروری کو ہو گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Matthew Perry
Christina Applegate
nadia jamil
Sadaf Fawad Khan
Aditya Roy Kapur
Sami Shah
Seth Rogen
Mahirah Khan Askari
Rooney Mara
Hina Shaheen
Soha Ali Khan
jamal Shah
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ