نیک نیتی سے تنقید اور اصلاح کرنیوالے مخلص دوست ہوتے ہیں: بشریٰ انصاری
ہفتہ 20 فروری 2021 19:31
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں ٹی وی پر کئی دہائیوں سے کام کر رہی ہوں اور مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ ہر کوئی میرا پرستار نہیں ہو سکتا ،اس میں یقینا کچھ ایسے بھی ہو ںگے جو میرے کام کو پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھتے ہوں گے لیکن ہمیں سب کی رائے کا احترام کرنا چاہیے ۔
بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں نے اپنے کیرئیر میں ہر طرح کے کردار نبھائے ہیں کیونکہ میری شروع دن سے یہ عزم کیا تھا کہ میں نے اپنے اوپر ایک ہی طرح کے کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی چھاپ نہیں لگنے دوں گی اور میں اس میں کامیاب رہی ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Katheryn Winnick
Genesis Rodriguez
Iffat Rahim
Jennifer Garner
Arshad Mehmood
sarah khan (pak)
Paul Dano
John Krasinski
Ali Rehman Khan
Naomi Watts
Emily Deschanel
Ian David
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش