- Home
- شوبز
- آئیفا میں سیف کی میزبانی پر کرینہ، دیپکا فدا ،ا مریکہ میں چار دنوں تک جاری رہنے والے آئیفا ایوارڈز ..
آئیفا میں سیف کی میزبانی پر کرینہ، دیپکا فدا ،ا مریکہ میں چار دنوں تک جاری رہنے والے آئیفا ایوارڈز میں جہاں مختلف قسم کے رنگا رنگ پروگرام پیش کرے گئے وہیں سیف علی خان کی میزبانی کی تعریفیں بھی جاری
اتوار 27 اپریل 2014 23:01
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) ا مریکہ میں چار دنوں تک جاری رہنے والے آئیفا ایوارڈز میں جہاں مختلف قسم کے رنگا رنگ پروگرام پیش کرے گئے وہیں سیف علی خان کی میزبانی کی تعریف ہو رہی ہے کرینہ کپور کا خیال ہے کہ سیف میں فطری مزاح انھیں میزبانی کے لیے ممتاز کرتی ہے ۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز یعنی آئیفا کو بالی وڈ یا ہندی فلموں کے آسکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
گذشتہ پندرہ برسوں سے یہ دنیا کے مختلف شہروں میں منعقد کیا جاتا رہا اور پہلی بار یہ امریکہ پہنچا ہے۔بھارتی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ جہاں بالی وڈ کے مختلف اداکاروں نے اپنے فن کے مظاہرے سے لوگوں کا دل جیتا ہے وہیں سیف نے اپنی میزبانی سے۔اداکارہ کرینہ کپور اپنے شوہر سیف علی خان کے پروگرام پیش کرنے کی صلاحیت پر ہی فدا ہیں اور وہ بذات خود کسی پروگرام کی میزبانی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں کیونکہ بقول ان کے یہ ان کے بس کی چیز نہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Junaid Khan
Olivia Munn
Cezanne Khan
Jodelle Ferland
Lauren Cohan
Humayun Saeed
Dan Stevens
Nora Arnezeder
Naeem Haq
haider sultan
Asad Malik
Bruce Lee
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو