اریبہ حبیب آئٹم نمبر کے خلاف بول پڑیں
آئٹم نمبر‘ نام ہی غلط ہے ،یہ پاکستان جیسے مسلم ملک کیلئے بنا ہی نہیں ہے، اداکارہ
منگل فروری 23:36

(جاری ہے)
انسٹا گرام پر 1.5 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ اریبہ حبیب نے ایک انٹرویو میں آئٹم نمبر سانگز کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ آئٹم سانگز بھارت جیسے ملک میں ہی بننا شروع ہوئے ہیں اور یہ بھارتی عوام کیلئے ہی بنے ہیں، اٴْنہیں فلموں میں مسالا چاہیے ہوتا ہے، ڈانس، میوزک اور ڈرامہ بھارتیوں کی روایت میں شامل ہے۔
‘اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ ’کیوں کہ ہم مسلمان ہیں اسی لئے ہم ایسی چیزیں پسند نہیں کرتے، ہم اسے برا سمجھتے ہیں، ہمارے 90 فیصد ڈرامہ شائقین مڈل کلاس ہیں جنہیں یہ سب پسند نہیں آتا‘۔انہوں نے کہا کہ ’ ہماری آڈیئنس جب شام میں اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر ٹی وی دیکھتے ہیں اور آپ اٴْنہیں آئٹم نمبر دکھائیں، آئٹم نمبر غلط نہ بھی ہو تو بھی وہ اس چیز کو قبول نہیں کرتے‘ ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

آڈری ہیپبرن

اکرم اداس

حدیقہ کیانی

ریچل ایم سی ایڈمز

عیوش ٹنڈن

ڈیو فرینکو

عمیر جسوال

رسل کرو

الیسیا وکندر

جوئے جونس

ڈیانہ ایگرن

کیا سکوڈیلیریو
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
وینا ملک کے سابق شوہر کی دو معصوم بچوں کو پاکستان منتقلی کے خلاف درخواست پر وزارت خارجہ کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت
-
نیٹ فلیکس کا رواں برس بھارت میں 41 شوز اور فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان
-
پاکستانی ڈراما تباہ نہیں ہوا اس میں تبدیلی آئی ہے، صبا حمید
-
راکھی ساونت اور بھائی کیخلاف بینک کے ریٹائرڈ ملازم سے فراڈ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا
-
جس سے شادی کرنی ہے وہ جانے کہاں ہی ، شمیتا شیٹی
-
بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
سائنس پڑھنے کیلئے داخلہ لے لیا ہے،آج سکول میں میرا پہلا دن ہے، اسرا بیلگیچ
-
پاوری کے بعد دنانیر کی گلوکاری کے چرچے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.