’گروو میرا‘ شادی کی تقریبات میں بھی بجنے لگا

منگل 2 مارچ 2021 20:27

’گروو میرا‘ شادی کی تقریبات میں بھی بجنے لگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2021ء) پی ایس ایل کے سیزن 6 کا ترانہ ’گروو میرا‘ کے چرچے تو ہر جگہ ہی تھے اب یہ شادی کی تقریبات میں بھی بجنے لگا ہے۔

(جاری ہے)

معروف گلوکار گوہر خان کی اہلیہ انعم گوہر نے اپنے بھائی کی شادی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ گروپ کے ہمراہ پی ایس ایل کے آفیشل ترانے پر رقص کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین پی ایس ایل ترانے کے کوریوگرافر کی صلاحیتوں کو داد دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 02/03/2021 - 20:27:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :