لوگوں کے تلخ تجربات کی وجہ سے شادی نہیں کی‘شائستہ جبین
جمعہ 12 مارچ 2021 11:58
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اکثر دیکھا ہے کہ یا تو بیوی مسئلہ کرتی ہے اور شوہر روتا رہتا ہے یا شوہر بیوی کو تنگ کرتا ہے تو وہ افسردہ رہتی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
انہوں نے شوبز انڈسٹری میں آنے سے قبل گھر والوں کے ردعمل بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خاندان میں ا س انڈسٹری کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا تھا اور جب انہوں نے اس شعبے میں قدم رکھا تو ان کے خاندان کے لوگ کسی کو یہ نہیں بتاتے تھے کہ وہ ان کی رشتے دار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے بھی ان کے اس رویے کو دیکھتے ہوئے کبھی اپنے خاندان بارے بات نہیں کی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ranbir Kapoor
Arbaaz Khan
Fiza Ali
Dylan O'Brien
Asin Thottumkal
Mads Mikkelsen
Rajkummar Rao
Reese Witherspoon
Nichole Bloom
Jessica Brown Findlay
Ben Stiller
Kashif Mehmood
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا