اروشی روتیلا کے انسٹا فالوورز ساڑھے 3کروڑ سے زائد ہوگئے

منگل 23 مارچ 2021 12:22

اروشی روتیلا کے انسٹا فالوورز ساڑھے 3کروڑ سے زائد ہوگئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2021ء) بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روتیلا کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ساڑھی3 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

اروشی روتیلا نے اپنے فالوورز کی تعداد ساڑھی3 کروڑ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔اداکارہ انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔ وہ اپنے فوٹوشوٹس،فلموں کے حوالے سے تفصیلات اور نجی زندگی کی مصروفیات بھی مداحوں سے انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

وقت اشاعت : 23/03/2021 - 12:22:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :