ٹائیگر شروف کی بہن کی جانب سے اپنے بھائی کو کندھوں پر اٹھا نے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

جمعرات 25 مارچ 2021 12:40

ٹائیگر شروف کی بہن کی جانب سے اپنے بھائی کو کندھوں پر اٹھا نے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2021ء) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی بہن کی جانب سے اپنے بھائی کو کندھوں پر اٹھا نے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئی۔

(جاری ہے)

کرشنا شروف نے ٹائیگر شروف کو اپنے کندھوں پر اٹھانے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، انہوں نے جِم میں بھائی کے ساتھ کی جانے والی پریکٹس کی مختصر ویڈیو بھی پوسٹ کی۔بہن بھائی کی پیار بھری ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔ جسے ہزاروں افراد نے دیکھا ۔

وقت اشاعت : 25/03/2021 - 12:40:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :