رنویر سنگھ نے دپیکا کے ساتھ کسی بھی تعلق کی تردید کر دی

پیر 26 مئی 2014 13:10

رنویر سنگھ نے دپیکا کے ساتھ کسی بھی تعلق کی تردید کر دی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مئی 2014ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے دپیکا کے ساتھ کسی بھی تعلق کی تردید کر دی اداکار کا کہنا ہے کہ دپیکا اور ان کی جوڑی صرف فلموں کی حد تک ہے۔

(جاری ہے)

رام لیلا کی جوڑی رنویر اور دپیکا کی محبت کی کہانی بالی وڈ شائقین کی زبان زدِعام ہیں لیکن رنویر نے دپیکا اور اپنے درمیان ایسے کسی بھی تعلق کی تردید کر دی۔ اداکار کا کہنا ہے کہ دپیکا اور ان کے درمیان کچھ بھی نہیں وہcouple نہیں بلکہ اچھے دوست ہیں۔ رنویر سنگھ نے ان افواہوں کی بھی تردید کی کہ وہ ہیپی نیوائیر کی شوٹنگ میں مصروف دپیکا سے ملنے دبئی جائیں گے۔

وقت اشاعت : 26/05/2014 - 13:10:36

Rlated Stars :