معروف اداکارہ اور بشریٰ انصاری کی بہن ’ سنبل شاہد ‘ کورونا کے باعث انتقال کر گئیں
جمعرات 6 مئی 2021 20:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سنبل شاہد گزشتہ ماہ سے کورونا وائرس کے باعث لاہور کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج تھیں اور انہیں گزشتہ ماہ 22 اپریل کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا جو کہ آج انتقال کر گئیں ہیں۔
سنبل شاہد نے معروف ترین ڈرامے ’’ تاکے کی آئی گی بارات ‘‘ میں تاکے کی والدہ کا کردار نبھایا تھا اور اپنی اداکاری سے ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کروایا جبکہ اس کے علاوہ ان کے نام کے ساتھ ملکہ عالیہ اور عشقہ وے جیسے مقبول ڈرامے بھی جڑے ہوئے ہیں۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ بشریٰ انصاری کی والدہ بھی کورونا سے متاثر ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Monica Bellucci
Katheryn Winnick
Elisabeth Shue
Jodelle Ferland
Imran Ashraf
Saeed Jaffrey
Will Ferrell
Malin Akerman
zoya nasir
Zainab Qayyum
Aniqa Ali
Reese Witherspoon
Showbiz News In Urdu
-
معروف شاعر مجید امجد کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
معروف اداکار آغا سکندر کی برسی 25 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو ادب کے معروف ناول نگار نسیم حجازی کا یوم پیدائش 19 مئی کو منا یا جائے گا
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی 7تویں برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی