کم کارڈیشین پر چوری شدہ نایاب رومی مجسمہ خریدنے کا الزام
کبھی کوئی ایسا چوری شدہ مجسمہ نہیں خریدا‘کم کارڈیشین نے الزامات کو مسترد کردیا
جمعہ 7 مئی 2021 12:11
(جاری ہے)
دستاویزات میں دعویٰ کیا گیا کہ کم کارڈیشین نے پہلی اور دوسری قبل مسیح صدی کے بنے ہوئے نایاب مجسمے کو اپنے ایک آرٹ ملازم کے ذریعے خریدا تھا مگر ریئلٹی اسٹار کو مجسمے کی منتقلی کے دوران ہی اسے تحویل میں لے لیا گیا۔
عدالتی دستاویزات میں استدعا کی گئی ہے کہ کم کارڈیشین کو حکم دیا جائے کہ وہ چوری شدہ نایاب مجسمے کو خریدنے پر معافی مانگے۔تاہم دوسری جانب سے کم کارڈیشین کے ترجمان نے چوری شدہ نایاب مجسمے کو خریدنے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ نے کبھی کوئی ایسا چوری شدہ مجسمہ نہیں خریدا۔کم کارڈیشین کے ترجمان کے مطابق عین ممکن ہے کہ کسی دوسرے شخص نے نایاب چوری شدہ مجسمہ خریدنے کے لیے اداکارہ کا نام استعمال کیا ہو تاہم حقیقت یہ ہے کہ ریئلٹی اسٹار نے نہ مجسمہ خریدا اور نہ ہی اسے کبھی وہ ملا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lucas Black
Natasha Lyonne
Crystal Bernard
Jennifer Jason Leigh
Suzain Fatima
Chetna Pande
Elizabeth Mitchell
AJ Michalka
Arjun Rampal
Agha Shiraz
Humaira Channa
Mahie Gill
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا