سلمان خان کی فلم ’’رادھے ‘‘کے گانے’سیٹی مار‘ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
پیر 10 مئی 2021 18:54
(جاری ہے)
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ’ تیز ترین 100 ملین ویوز کے بہت بہت شکریہ‘رادھے کے پہلے گانے کی یو ٹیوب پر مقبولیت کو دیکھتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ ’ دیوی پرساد نے اس ٹریک کے ساتھ ٓؤٹ اسٹینڈنگ ‘ کام کیا ہے۔
یاد رہے کمپوزر دیوی سری پرساد ’ راک اسٹار ڈی ایس ہی ‘ کے نام سے مشہور ہیں اور ان کے کمپوز کیے گئے متعدد گانے کئی نئے ریکارڈز بنا چکے ہیں۔دیوی پرساد کا اس بارے میں کہنا ہے کہ آڈیئنس نے گانے ’سیٹی مار‘ کو جو رسپانس دیا ہے اس کے لیے میں سلمان بھائی اور پربھو دیوا کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر بھروسا کیا۔ اور مجھے خوشی ہے کہ ’ سیٹی مار‘ نے ایک بار پھر جادو کردیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lauren German
Margot Robbie
Jon Hamm
Sean Young
Madiha Shah
Hareem Farooq
Sophie Turner
Sanam Marvi
Imtiaz Ali
John Abraham
Bao asghar
Faizan Khawaja
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع